: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،17اپریل(ایجنسی) معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے موقف میں طلاق ثلاثہ کو جائز قرار دینے اور اس کے غلط استعمال کرنے والوں کا سماجی بائیکاٹ کرنے سے متعلق بیان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "کل کو ہم چھیڑ چھاڑ، عصمت دری اور بیوی کی پٹائی کے استحصال کی بات بھی سن سکتے ہيں"۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">واضح رہے کہ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے لکھنؤ میں مجلس عاملہ کے کل اختتام پذیر ہونے والے دوروزہ اجلاس میں کہا ہے کہ یکبارگي تین طلاق بول کر بیوی کو علاحدہ کرنا شرعا غلط طریقہ ہے، لیکن اسلامی شریعت میں درست قرار دیا گيا ہے۔ اس سلسلے میں صرف طلاق ثلاثہ کے استحصال پر پابندی لگانے کی ضرورت ہے اور ایسا کرنے والوں کا سماجی بائیکاٹ کرنا ، ان کے لئے تازيانہ ہوگا۔
sayed laeeq ahmed Says:
non muslims ki muslim masail main zaban drazi sabse badi fitna gari hai. ye loug darasal apne ko fame rakhne ke liye istarah ki ghatya opinions tweet karte hain; laikin ye loug aise hi buladiye jate hain jaise paan ki peek thook kar loug paan ka maaza bhool jate hain. islam aur iski ta'limaat rahnuma the, hain aur rahenge!